انٹرنیٹ کی معلومات، لوٹ آفر ٹپس

دوستوں مجھے اس بلاگ کو ایک مفید بلاگ بنانا ہے جس کیلئے ہمیں آپکے مدد کی ضرورت ہے مہربانی کرکے اپنے دوستوں تک ضرور شئر کریں.

Thursday, April 11, 2019

Pay 1k & Get 50 xtra CashBack Every Paytm Account All New & Old Specific

Paytm Loot Offerایک ہزار پہ 50 پیٹیم کیش بیک فری آفرپائیں 50 روپیہ فری پیٹیم کیش بیک

1 Hajar Pe 50 CashBack New Add Money Promo Code Offer April 2019 


اپنے والیٹ میں ایک ہزار روپیہ ایڈ کریں اور پائیں
50 روپیہ کیش بیک

لیکن یاد رہے ایڈ کرتے ٹائم پرومو کوڈ ڈالنا نہ بھولیں
پرومو کوڈ کی جگہ یہ کوڈ ڈالیں
NEWUPI50
اپلائی کرنے کے بعد Upi ایڈریس ڈال کر پیئمینٹ کریں PhonePe یا Google Pay / Tez سے
پیمینٹ کے بعد ایک ہزار کے ساتھ کچھ ہی دیر میں 50 روپیہ کے ساتھ آپ کے والیٹ میں ایڈ ہو جائےگا یعنی ٹوٹل 1050 روپیہ آپ کے والیٹ میں آ جائےگا 1000 ایڈ کرنے پہ،~

آفر چنندہ پیٹیم صارف کیلئے ہے
اس لیئے ایک بار چیک کر لیں آپ میں کام کیا یا نہیں
اور نیچے کمنٹ بکس میں لکھ کر بتا دیں
تاکہ اندازہ لگے اس بلاگ کو استعمال کرنے والے کتنے لوگوں کیلئے ہے یہ آفر،~

نوٹ 5 ہزار پہ 50 وہ آفر بھی چالو ہے
تو ایک بار اسے بھی ٹرائی کر لیں پہلے اسی پوسٹ کو اپلائی کر لیں جو اوپر بتایا ہوں 1 ہزار پہ 50 اس کے بعد 5 ہزار پہ 50 کیش بیک والا اپلائی کریں
دونوں میں سے کوئی نہ کوئی تو اپلائی ہو ہی جائنگے آپ کے اکاؤنٹ میں،
5 ہزار پہ 50 کیش بیک والا پوسٹ بھی یہاں سے پڑھیں مکمل

Pay 5k & Get 50 xtra CashBack Every Paytm Account Selected New & Old User


قواعد و ضوابط
نیچے اسکرین شارٹ میں دیکھیں

No comments:

Post a Comment

اگر آپکے کمینٹ میں سوال پوچھا گیا ہے تو جلد ہی ہم جواب دینگے