انٹرنیٹ کی معلومات، لوٹ آفر ٹپس

دوستوں مجھے اس بلاگ کو ایک مفید بلاگ بنانا ہے جس کیلئے ہمیں آپکے مدد کی ضرورت ہے مہربانی کرکے اپنے دوستوں تک ضرور شئر کریں.

Thursday, February 14, 2019

( Update ) Pay 5k & Get 50 xtra CashBack Every Paytm Account All New & Old User

Paytm 50 Add Money Promo All Userپیٹیم 50 روپیہ کیش بیک آفر سارے صارف کیلئے

ڈاؤنلوڈ بٹن سے پیٹیم ڈاؤنلوڈ کریں اگر انسٹال نہیں ہے پہلے سے تو

Download Now
اور پیٹیم ایپ کو اوپن کریں
اس کے بعد
Add money
آپشن پہ جائیں
5000 پانچ ہزار روپیہ ایڈ کریں اور پائیں ایک فیصد کیش بیک 50 روپیہ تک کیش بیک لمٹ
پانچ ہزار لکھنے کے بعد پرومو کوڈ یہ اپلائی کریں👇🏻
Promo Code Apply 👇🏻
UPIFIFTY

تو پانچ ہزار ایڈ کریں اور پائیں 50 روپیہ کیش بیک،
یاد رہے پرومو کوڈ اپلائی کرنا ضروری ہے تبھی آپ اس آفر میں حصہ لے پائنگے ورنہ نہیں، ~

ایک اکاؤنٹ میں ہر ہفتے ایک دفعہ اس کوڈ کو استعمال کر پائنگے
مطلب 5 اکاؤنٹ ہے آپکے پاس تو ہر ہفتے
250 پیٹیم کیش بیک پا سکینگے اس آفر سے،
اور زیادہ اکاؤنٹ ہے تو اسی طرح اس سے زیادہ کما پائنگے،
Bhim Upi, Debit Card,  Net banking
اس تھرو روپیہ ایڈ کریں، ~
Best of luck👍🏻
قواعد و ضوابط نیچے اسکرین شارٹ میں
پوسٹ کو اپنے دوستوں میں بھی شئر کریں

No comments:

Post a Comment

اگر آپکے کمینٹ میں سوال پوچھا گیا ہے تو جلد ہی ہم جواب دینگے