🇨🇳 Chinese *Came Scanner* Banned
یہ ایک چینیز ایپ ہے، آج حکومت ہند نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینیز ایپ پر پابندی عائد کر دیا ہے،
لھذا آپ لوگوں میں سے جو حضرات پہلے سے استعمال کر رہے تھے وہ اس ایپ سے ضروری دستاویز نکال کر کہیں اور محفوظ کر لیں ہو سکتا ہے یہ ایپ بھی چالو ہونا بند ہو جائے،
اسی طرح کی ایک بہترین بھارتی ایپ بنام
*Doc Scanner*
پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرکے ڈائریکٹ Came Scanner سے ایک ایک دستاویز فائل پہ مارک لگا کر شئر بٹن دبا کر آپ Doc Scanner میں محفوظ کر سکتے ہیں،
اس ایپ میں بہت بہترین فیوچر ہے،
ڈاؤنلوڈ لنک 👇🏻
🇮🇳 Indian *Documents Scanner* App Download Link
تفصیلی ویڈیو لنک ایک دو دن میں مل جائےگا ان شاء اللہ
For More Updates
Chat
*༺꧁ِ࿆ ِ࿆محمد ِ࿆ندیم ِ࿆رضا ِ࿆ برکاتی ِ࿆ ضیائی ِ࿆꧂༻*



No comments:
Post a Comment
اگر آپکے کمینٹ میں سوال پوچھا گیا ہے تو جلد ہی ہم جواب دینگے